the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
صدر پرنب مکھرجی نے آج ملک کی معیشت کو مستحکم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات پر زور دیا اور کہا کہ ہندوستانی جمہوریت کی پختگی کے لئے پارلیمنٹ میں تبادلہ خیال کیا جانا چاہئے۔مسٹر مکھرجی نے یہاں 68ویں یوم جمہوریہ کے موقع



قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ حالانکہ ہماری جمہوریت پرشور ہے۔لیکن ہماری جمہوریت کی مضبوطی کا اندازہ اس حقیقت سے لگایا جاسکتا ہے کہ 2014 کے عام انتخابات میں ایک مستحکم حکومت بنانے کے لئے 83 کروڑ 40لاکھ ووٹروں میں سے 66فیصد سے زیادہ نے ووٹ دئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.